مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
20. المناجل تنصب (فتقطع)
اگر درانتیاں شکار کے لیے لگائی جائیں اور ان کی زد میں کوئی شکار آجائے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20065 ترقیم الشثری: -- 20879
٢٠٨٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا حفص عن ابن جريج عن عطاء انه قال في المناجل التي توضع فتمر بها فتقطع منها قال: لا تاكل.
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر درانتیاں لگائی جائیں اور ان سے جانور کا کوئی عضو کٹ جائے تو اسے کھانا جائز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20879]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20879، ترقيم محمد عوامة 20065)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20879 in Urdu