مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. الرجل يسن الرجل السكنى
ایک آدمی دوسرے کو کسی مکان میں ٹھہرا لے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20484 ترقیم الشثری: -- 21315
٢١٣١٥ - حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن خالد الحذاء قال: كتب عمر بن عبد العزيز ان السكنى عارية. فإذا قال: هي له و (لعقبه) (١) ، (فهي له و (لعقبه) ) (٢) (٣) ما بقيت منهم امراة، فإذا انقرضوا جميعا رجعت إلى ورثته.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (تعقبه).
(٢) في [س]: (تعقبه).
(٣) سقط من: [ع].
حضرت عمر بن عبد العزیز نے خط میں لکھا کہ رہائش عاریہ کی چیز ہے۔ اگر رہائش دینے والا کہے کہ یہ اس کے لیے اور اس کے بعد آنے والوں کے لیے ہے تو یہ اس کے لیے اور اس کے بعد آنے والوں کے لیے ہوگی۔ جب تک ان میں سے ایک عورت بھی باقی رہے۔ اگر ایک عورت بھی باقی نہ رہے تو ورثاء کی طرف لوٹ جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21315]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21315، ترقيم محمد عوامة 20484)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21315 in Urdu