🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. الرجل يسن الرجل السكنى
ایک آدمی دوسرے کو کسی مکان میں ٹھہرا لے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20485 ترقیم الشثری: -- 21316
٢١٣١٦ - حدثنا ابن ابي زائدة عن عبد الملك عن عطاء في الرجل يسكن الرجل له و (لعقبه) (١) ثم يموت. قال: لاتستطيع ورثته ان يخرجوه ولا عقبه ما بقي منهم احد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (تعقبه).
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے کسی آدمی کو اور اس کے بعد والوں کو اپنے کسی مکان میں ٹھہرایا پھر وہ مرگیا تو ورثاء اسے اور اس کے بعد والوں کو نکال نہیں سکتے جب تک ان میں سے ایک فرد بھی باقی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21316]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21316، ترقيم محمد عوامة 20485)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21316 in Urdu