🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
36. في
اگر راہن اور مرتہن میں اختلاف ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20671 ترقیم الشثری: -- 21511
٢١٥١١ - حدثنا وكيع عن حماد بن زيد عن ابي هاشم عن إبراهيم قال: إذا اختلف الراهن والمرتهن] (١) فالقول قول الراهن إلا ان يقيم المرتهن البينة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [جـ].
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب راہن اور مرتہن کا اختلاف ہوجائے تو راہن کا قول معتبر ہوگا البتہ اگر مرتہن دلیل قائم کر دے تو اس کی بات مانی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21511]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21511، ترقيم محمد عوامة 20671)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21511 in Urdu