🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
36. في
اگر راہن اور مرتہن میں اختلاف ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20672 ترقیم الشثری: -- 21512
٢١٥١٢ - [حدثنا ابن ابي زائدة عن ابن (سالم) (١) عن عامر قال: إذا اختلف الراهن والمرتهن في قيمة الرهن فالبينة على الذي (٢) يدعي الرهن] (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ، س]: (هشام).
(٢) في [س]: زيادة (في).
(٣) سقط الخبر من [ز].

حضرت عامر فرماتے ہیں کہ اگر رہن کی حیثیت میں راہن اور مرتہن کا اختلاف ہوجائے تو رہن کا دعویٰ کرنے والے پر گواہی لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21512]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21512، ترقيم محمد عوامة 20672)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21512 in Urdu