مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
37. من رخص في أكل الثمرة إذا (مر) بها
باغ کے پاس سے گذرنے والا اس کا پھل کھا سکتا ہے
ترقیم عوامۃ: 20682 ترقیم الشثری: -- 21522
٢١٥٢٢ - حدثنا جرير عن منصور عن ابي وائل قال: كانا نغزو (فنصيب) (١) من الثمار ولا نرى بذلك باسا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (ختصف).
حضرت ابو وائل فرماتے ہیں کہ جب ہم کسی غزوہ میں جاتے اور ہمیں پھل ملتے تو ہم ان کے کھانے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21522]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21522، ترقيم محمد عوامة 20682)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21522 in Urdu