🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. من رخص في أكل الثمرة إذا (مر) بها
باغ کے پاس سے گذرنے والا اس کا پھل کھا سکتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20683 ترقیم الشثری: -- 21523
٢١٥٢٣ - حدثنا عباد بن العوام عن سفيان (بن) (١) حسين قال: سالت الحسن وابن سيرين قلت إني (ربما) (٢) خرجت إلى (الابلة) (٣) (فنمر) (٤) (بالنخل) (٥) ⦗٣٣٠⦘ فناكل منه (وبالشجر) (٦) ، (كلاهما) (٧) رخص لي فيه و (قالا) (٨) : ما لم تحمل او تفسد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عن).
(٢) سقط من [هـ، س، ط].
(٣) في [أ، ب، س]: (الأيلة).
(٤) في [س]: (فتمر).
(٥) في [س]: (بالنخلة).
(٦) في [هـ، س]: (وبالثمر).
(٧) في [جـ، ز]: (فكلاهما).
(٨) في [س]: (فقال)، وفي [ط]: (قال).

حضرت سفیان بن حسین کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین سے سوال کیا کہ ہم بعض اوقات کھجور کے درختوں کے پاس سے گزرے تو ان میں کھانا کیسا ہے؟ ان دونوں حضرات نے اس کی رخصت دی اور فرمایا کہ اگر ساتھ لے کر نہ جاؤ اور خراب نہ کرو تو کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21523]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21523، ترقيم محمد عوامة 20683)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21523 in Urdu