مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
48. في الرجل يشتري من الرجل الشيء (فيستغليه) فيرد (هـ) ويرد معه (درهما)
اگر آدمی کسی چیز کو خرید کر واپس کرے اور ساتھ اضافی دراہم دے تو یہ کیسا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20789 ترقیم الشثری: -- 21634
٢١٦٣٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا جرير عن مغيرة قال: سالت إبراهيم عن رجل باع شاة من رجل ثم بدا له من قبل ان ياخذها فقال: (ا) (١) قلني، فابى وقال: ⦗٣٦١⦘ اعطني (درهما) (٢) و (اقيلك) (٣) فكرهه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [ك]: (درهم)، وفي [جـ]: (دراهم).
(٣) في [أ، ب]: (أقلك).
حضرت مغیرہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے اس آدمی کے بارے میں سوال کیا کہ اگر ایک آدمی دوسرے سے ایک بکری خریدے اور بکری پر قبضہ سے پہلے اس کی رائے بدل جائے اور وہ اس بیع کو ختم کرنا چاہے، بائع بیع کو ختم کرنے سے انکار کرے اور کہے کہ تم مجھے ایک درہم دو پھر میں اقالہ کروں گا، اس کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے اسے مکروہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21634]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21634، ترقيم محمد عوامة 20789)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21634 in Urdu