مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
48. في الرجل يشتري من الرجل الشيء (فيستغليه) فيرد (هـ) ويرد معه (درهما)
اگر آدمی کسی چیز کو خرید کر واپس کرے اور ساتھ اضافی دراہم دے تو یہ کیسا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20790 ترقیم الشثری: -- 21635
٢١٦٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن ابن ابي عروبة عن ابي معشر عن إبراهيم ان علقمة باع رجلا دابة، فاراد صاحبها ان يردها ويرد معها (درهما) (١) ، فقال علقمة: هذه دابتنا فما حقنا في دراهمك؟.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ك]: (درهم)، وفي [جـ]: (دراهم).
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ نے ایک آدمی کو ایک سواری بیچی، خریدار نے ارادہ کیا کہ وہ یہ سواری واپس کر دے اور ساتھ کچھ دراہم بھی دے، حضرت علقمہ نے اس سے فرمایا کہ یہ سواری تو ہماری ہے اور تیرے دراہم پر ہمارا کیا حق ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21635]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21635، ترقيم محمد عوامة 20790)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21635 in Urdu