🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
48. في الرجل يشتري من الرجل الشيء (فيستغليه) فيرد (هـ) ويرد معه (درهما)
اگر آدمی کسی چیز کو خرید کر واپس کرے اور ساتھ اضافی دراہم دے تو یہ کیسا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20794 ترقیم الشثری: -- 21639
٢١٦٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن اسامة بن زيد قال: سمعت سعيد بن المسيب وسئل عن رجل اشترى بعيرا، فندم المبتاع فاراد ان يرده (ويرد) (١) معه ثمانية (دراهم) (٢) ، فقال سعيد: لا باس به، إنما الربا فيما يكال ويوزن (مما) (٣) يؤكل ويشرب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [ك]: (درهم).
(٣) في [أ، ب، س، ز، ط، ك]: (ما).

حضرت سعید بن مسیب سے سوال کیا گیا کہ ایک آدمی نے اونٹ خریدا پھر اسے اس معاملے پر افسوس ہوا، وہ اونٹ واپس کرتا ہے ساتھ آٹھ دراہم بھی دیتا ہے، ایسا کرنا کیسا ہے؟ حضرت سعید نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں، سود ان چیزوں میں ہوتا ہے جن کا کیل یا وزن کیا جاتا ہے یا جب کھائی اور پی جاتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21639]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21639، ترقيم محمد عوامة 20794)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21639 in Urdu