مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
48. في الرجل يشتري من الرجل الشيء (فيستغليه) فيرد (هـ) ويرد معه (درهما)
اگر آدمی کسی چیز کو خرید کر واپس کرے اور ساتھ اضافی دراہم دے تو یہ کیسا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20795 ترقیم الشثری: -- 21640
٢١٦٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن علية عن ابن عون عن (ابن) (١) سيرين قال: جاء رجلان فقاما عند شريح ثم (تحاورا) (٢) ، فقال له احدهما: اشهدوا اني قد (قبلت) (٣) (جملي) (٤) وثلاثين درهما، فسكت شريح، قال: فاراه لو (كرهه لانكره) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [ط، س]: (يحاورا).
(٣) في [ط]: (ملث)، وفي [س]: (قلت).
(٤) في [ب، س، ط]: (حملى).
(٥) في [س]: (كره لأنكر).
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ دو آدمی حضرت شریح کے پاس آئے اور گفتگو شروع کی، ان میں سے ایک نے کہا کہ آپ گواہی دیں کہ میں نے اپنا اونٹ اور تیس درہم قبول کرلیے، حضرت شریح خاموش رہے، میرے خیال میں اگر وہ اس معاملے کو ناپسند کرتے تو انکار فرما دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21640]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21640، ترقيم محمد عوامة 20795)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21640 in Urdu