مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
49. في العبد بالعبدين والبعير بالبعيرين
ایک غلام کے بدلے دو غلام اور ایک اونٹ کے بدلے دو اونٹ
ترقیم عوامۃ: 20812 ترقیم الشثری: -- 21658
٢١٦٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن (١) ابي زائدة عن حجاج عن ابي الزبير عن جابر قال: قال رسول الله ﷺ:"الحيوان (واحد) (٢) بواحد لا باس (به) (٣) يد (ا) (٤) بيد ولا خير فيه نساء" (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: زيادة (علية).
(٢) في [أ، ب]: (واحدًا)، وفي [هـ]: (اثنان).
(٣) سقط من: [س].
(٤) سقط من: [ز، ك].
(٥) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس، وتقدم برقم [٢١٦٤٨].
حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ایک جانو رکے بدلے ایک جانور فوری ادائیگی کے ساتھ لین دین کرنے میں کچھ حرج نہیں اور ادھار کے ساتھ کرنے میں کوئی خیر نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21658]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21658، ترقيم محمد عوامة 20812)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21658 in Urdu