مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
49. في العبد بالعبدين والبعير بالبعيرين
ایک غلام کے بدلے دو غلام اور ایک اونٹ کے بدلے دو اونٹ
ترقیم عوامۃ: 20813 ترقیم الشثری: -- 21659
٢١٦٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن ابي زائدة عن ابن عون عن انس بن سيرين قال: قلت لابن عمر: البعير بالبعيرين (١) ، (قال) (٢) : [يدا بيد؟ فقلت: لا، (إلى اجل) (٣) ، قال: فكرهه] (٤) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ك]: (يد بيد)، وفي [جـ، ز، س، ط]: (يدًا بيد).
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ط، هـ].
(٣) سقط من: [أ، ب، س، ز، ط، هـ].
(٤) في [هـ]: بدل ما بين المعكوفين (إلى أجل فكرهه).
(٥) صحيح.
حضرت انس بن سیرین کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے عرض کیا کہ کیا ایک اونٹ کو دواونٹوں کے بدلے دینا درست ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ فوری ادائیگی کے ساتھ ہوگا؟ میں نے کہا نہیں، انہوں نے اسے مکروہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21659]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21659، ترقيم محمد عوامة 20813)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21659 in Urdu