مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
49. في العبد بالعبدين والبعير بالبعيرين
ایک غلام کے بدلے دو غلام اور ایک اونٹ کے بدلے دو اونٹ
ترقیم عوامۃ: 20814 ترقیم الشثری: -- 21660
٢١٦٦٠ - [حدثنا ابو بكر قال: نا حماد (بن خالد) (١) عن مالك بن انس عن الزهري قال: لا باس بالبعير بالبعيرين نسيئة] (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) سقط الخبر من: [ز].
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ ایک اونٹ کو دو اونٹوں کے بدلے ادھار کے ساتھ دینے میں کچھ حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21660]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21660، ترقيم محمد عوامة 20814)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21660 in Urdu