مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
60. في الرجل يشترى الجارية فتلد منه ثم يقيم الرجل البينة أنها له
ایک آدمی کوئی باندی خریدے اور اس باندی سے اس کی اولاد بھی ہو اور پھر کوئی آدمی اس بات پر گواہی قائم کردے کہ یہ باندی اس کی ہے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20916 ترقیم الشثری: -- 21767
٢١٧٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو بكر بن عياش عن مطرف عن عامر (١) عن علي في رجل اشترى جارية فولدت منه اولادا ثم اقام الرجل البينة انها له، قال: ترد عليه ويقوم عليه ولدها فيغرم الذي باعه (بما) (٢) عز وهان (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (عن عامر).
(٢) في [أ، ب، جـ، ط]: (ما).
(٣) صحيح.
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ ایک آدمی کوئی باندی خریدے اور اس باندی سے اس کی اولاد بھی ہو اور پھر کوئی آدمی اس بات پر گواہی قائم کردے کہ یہ باندی اس کی ہے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ باندی اس کو واپس کی جائے گی، باندی کے بچے کی قیمت لگائی جائے گی اور باندی کو بیچنے والے سے جرمانہ وصول کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21767]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21767، ترقيم محمد عوامة 20916)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21767 in Urdu