مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
60. في الرجل يشترى الجارية فتلد منه ثم يقيم الرجل البينة أنها له
ایک آدمی کوئی باندی خریدے اور اس باندی سے اس کی اولاد بھی ہو اور پھر کوئی آدمی اس بات پر گواہی قائم کردے کہ یہ باندی اس کی ہے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20917 ترقیم الشثری: -- 21768
٢١٧٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم في رجل وجد امته عند رجل اشتراها وقد ولدت منه، قال: (ياخذها) (١) وياخذ قيمة الولد من ابيهم ويهضم (عنه) (٢) من القيمة (شيئا) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (يأخذ).
(٢) في [ب]: (عنهم).
(٣) في [أ، س، هـ]: (شيء).
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی باندی کو کسی آدمی کے پاس دیکھا کہ اس آدمی نے اس کی باندی کو خریدا اور اس سے اس آدمی کی اولاد ہوئی تو وہ باندی کو لے لے گا اور اولاد کے باپ سے اولاد کی قیمت لے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21768]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21768، ترقيم محمد عوامة 20917)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21768 in Urdu