🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
99. في (الرجلين) يختصمان فيدعى أحدهما على الآخر الشيء، على من (تكون) اليمين؟
اگر دوآدمیوں کا جھگڑا ہو، ایک دوسرے پر کسی چیز کے حق کا دعویٰ کرے تو قسم کس پر ہوگی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21217 ترقیم الشثری: -- 22090
٢٢٠٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن جعفر بن برقان عن معمر البصري عن ابي العوام قال: كتب عمر إلى ابي موسى ان اليمين على من انكر (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول، أخرجه البيهقي (١٥/ ١٥٠)، وابن عساكر (٣٢/ ٧١).
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ کے نام خط میں لکھا کہ قسم انکار کرنے والے پر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22090]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22090، ترقيم محمد عوامة 21217)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22090 in Urdu