مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
104. في النحل عند (الجلوة)
جلوہ کے وقت نحل کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 21259 ترقیم الشثری: -- 22133
٢٢١٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن مصعب عن الاوزاعي قال: سالت قتادة عن عطية (الجلوة) (١) ، قال: تلك سمعة، لا تجوز.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (الخلق).
حضرت اوزاعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قتادہ رحمہ اللہ سے منہ دکھائی کی رقم کے متعلق دریافت کیا؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ یہ سنی سنائی بات ہے اور جائز نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22133]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22133، ترقيم محمد عوامة 21259)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22133 in Urdu