مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
104. في النحل عند (الجلوة)
جلوہ کے وقت نحل کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 21260 ترقیم الشثری: -- 22134
٢٢١٣٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن الحسن في ⦗٤٦٨⦘ الرجل (تجلى) (١) (عليه) (٢) امراته فيقولون: لا (نريك) (٣) حتى تنحلها شيئا، قال: هي واجبة عليه، يؤخذ بها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (يجيء)، وفي [جـ]: (تحلى).
(٢) في [هـ]: (على).
(٣) في [س، هـ]: (نترك)، وفي [ط]: (لا نرتك).
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایسا شخص کہ جس کے لیے بیوی کو تیار کیا جائے اور لوگ اس شخص سے کہیں کہ ہم تجھ کو بیوی اس وقت تک نہیں دکھائیں گے جب تک کہ تو کوئی چیز عطیہ نہ کر دے۔ حسن رضی اللہ عنہ اس شخص کے بارے میں فرماتے ہیں کہ یہ عطیہ اس پر واجب ہے جو اس سے لیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22134]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22134، ترقيم محمد عوامة 21260)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22134 in Urdu