🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
120. في كسب الحجام
حجام کی کمائی کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21382 ترقیم الشثری: -- 22270
٢٢٢٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن اشعث عن ابن سيرين عن (ابن) (١) عباس قال: احتجم النبي ﷺ وآجر الحجام، ولو كان حراما لم يعطه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) ضعيف؛ أشعث ضعيف، وأخرجه البخاري (٢٢٧٨)، ومسلم (١٢٠٢).

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پچھنے لگوائے اور حجام کو اجرت دی، اگر حجام کی کمائی حرام ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کو عطا نہ فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22270]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22270، ترقيم محمد عوامة 21382)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22270 in Urdu