مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
120. في كسب الحجام
حجام کی کمائی کا بیان
ترقیم عوامۃ: 21383 ترقیم الشثری: -- 22271
٢٢٢٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن ميسر عن ابن جريج عن عطاء قال: دخلت على ابن عباس وغلام له يحجمه قال: (قلت) (١) : يا (ابا) (٢) عباس: ما تصنع بخراج هذا؟ قال: آكله واوكله، واشار بيده إلى (فيه) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) في [ح، ط، هـ]: (ابن).
(٣) ضعيف منقطع حكمًا؛ محمد بن ميسر ضعيف، وابن جريج مدلس.
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کی خدمت میں حاضر ہوا ایک غلام آپ رضی اللہ عنہان کا غلام ان کی حجامت کر رہا تھا۔ میں نے سوال کیا کہ آپ اس اجرت کا کیا کریں گے؟ انہوں نے جواب دیا کہ میں اس کو خود بھی کھاؤں گا اور اس کو بھی کھلاؤں گا۔ انہوں نے اپنے ہاتھ سے غلام کے منہ کی طرف اشارہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22271]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22271، ترقيم محمد عوامة 21383)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22271 in Urdu