🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
143. في الرجلين يختصمان في الشيء فيقيم أحدهما بينته
دو آدمیوں کا کسی چیز کے بارے میں جھگڑا ہو جائے پھر ان میں سے ایک گواہ پیش کر دے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21558 ترقیم الشثری: -- 22459
٢٢٤٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن ابي إسحاق عن الشعبي قال: ادعى رجل بغلا في يد رجل واقام البينة انه له، واقام الذي هو في يده: البينة (انه) (١) انتجه، فقضى به شريح للذي هو في يده.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے دوسرے کے قبضہ میں موجود خچر پر دعویٰ کیا اور گواہ پیش کر دئیے۔ پھر وہ جس کے قبضے میں تھا اس نے اس بات پر گواہ پیش کردیے کہ یہ خچر اس کے پاس پیدا ہوا ہے۔ حضرت شریح رحمہ اللہ نے اس کا فیصلہ اس کے لئے کردیا جس کے قبضے میں وہ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22459]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22459، ترقيم محمد عوامة 21558)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22459 in Urdu