🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
143. في الرجلين يختصمان في الشيء فيقيم أحدهما بينته
دو آدمیوں کا کسی چیز کے بارے میں جھگڑا ہو جائے پھر ان میں سے ایک گواہ پیش کر دے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21559 ترقیم الشثری: -- 22460
٢٢٤٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو بكر بن عياش عن ابي حصين قال: اختصم إلى عبد الله بن عتبة في (لوال) (١) وانا عنده، (فاقام) (٢) كل واحد (منهما) (٣) البينة انها له، قال: فرايت عبد الله بن عتبة يحركهن بيده ويقول: هي (للمتلد) (٤) ، هي للذي في يده.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) جمع لؤلؤة، في [ح، ز]: (لوالي)، وفي [هـ]: (الوالي).
(٢) في [ط]: (فقام).
(٣) في [ط]: (منهن).
(٤) في [أ، ح، هـ]: (للمتلا).

حضرت ابو حصین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد اللہ بن عتبہ کے پاس تھا کہ آپ کے پاس موتیوں کا جھگڑا لایا گیا، ان میں سے ہر ایک نے گواہ پیش کئے کہ یہ اس کا ہے، میں نے حضرت عبد اللہ بن عتبہ کو دیکھا کہ وہ اُ س کو اپنے ہاتھ سے حرکت دے رہے تھے اور فرما رہے تھے کہ یہ اس کا ہے جس کے قبضہ میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22460]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22460، ترقيم محمد عوامة 21559)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22460 in Urdu