🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
143. في الرجلين يختصمان في الشيء فيقيم أحدهما بينته
دو آدمیوں کا کسی چیز کے بارے میں جھگڑا ہو جائے پھر ان میں سے ایک گواہ پیش کر دے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21560 ترقیم الشثری: -- 22461
٢٢٤٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن حجاج عن الحكم قال: وجد بغل في النهرين، (فاقام) (١) كل فرقة البينة انه لهم، فقضى به عبد الله بن عتبة: (للذي هو) (٢) في ايديهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أقامت).
(٢) في [أ، ح، ط، هـ]: (هو للذي).

حضرت حکم سے مروی ہے کہ ایک خچر کے بارے میں دو گروہوں کا جھگڑا ہوگیا، ہر گروہ نے گواہ قائم کئے یہ خچر ان کا ہے، حضرت عبد اللہ بن عتبہ رحمہ اللہ نے فیصلہ فرمایا کہ جن کا قبضہ ہے یہ ان کا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22461]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22461، ترقيم محمد عوامة 21560)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22461 in Urdu