🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
143. في الرجلين يختصمان في الشيء فيقيم أحدهما بينته
دو آدمیوں کا کسی چیز کے بارے میں جھگڑا ہو جائے پھر ان میں سے ایک گواہ پیش کر دے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21562 ترقیم الشثری: -- 22463
٢٢٤٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا شهد شاهدان ان هذه الدابة لفلان و (نتجت) (١) عنده، وشهد شاهدان انها لفلان و (نتجت) (٢) عنده، (فهي) (٣) للذي في يده.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ط]: (نتج).
(٢) في [أ، جـ، ح، ط]: (نتج).
(٣) في [أ، جـ، ح، ز]: (فهو).

حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب دو گواہ اس بات پر گواہی دیں کہ یہ جانور فلاں شخص کا ہے اور اس کے پاس پیدا ہوا ہے، اور دوسرے دو گواہ گواہی دیں کہ یہ فلاں کا ہے اور اس کے پاس پیدا ہوا ہے تو جس کے قبضہ میں ہوگا اس کے لئے فیصلہ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22463]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22463، ترقيم محمد عوامة 21562)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22463 in Urdu