مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
143. في الرجلين يختصمان في الشيء فيقيم أحدهما بينته
دو آدمیوں کا کسی چیز کے بارے میں جھگڑا ہو جائے پھر ان میں سے ایک گواہ پیش کر دے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 21563 ترقیم الشثری: -- 22464
٢٢٤٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن (حسن) (١) بن صاع عن اشعث عن الحكم في الرجل يكون في يده الثوب فيقيم الرجل البينة انه ثوبه، ويقيم الذي (هو) (٢) في يده البينة انه ثوبه، فقال: هو للذي في يده، وقال في الدابة: يقيم هذا البينة (انها دابته) (٣) ، ويقيم الذي (هي) (٤) في يده البينة انها دابته قال: هي للذي في يده.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (حسين).
(٢) سقط من: [هـ، و].
(٣) سقط من: [أ، جـ، ح، س، هـ].
(٤) سقط من: [ح، هـ].
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ ایک شخص کے پاس کپڑا تھا ایک شخص نے گواہ پیش کر دئیے کہ یہ اس کا کپڑا ہے، اور جس کے پاس تھا اس نے بھی گواہ پیش کر دئیے کہ یہ اس کا ہے، تو آپ نے فرمایا کہ جس کے قبضہ میں ہے اس کا ہے، اور جانور میں ایک شخص نے گواہ پیش کئے کہ یہ اس کا جانور ہے، اور جس کا قبضہ تھا اس نے گواہ پیش کر دئیے کہ یہ اس کا جانور ہے، آپ نے فرمایا جس کے قبضہ میں ہے اس کا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22464]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22464، ترقيم محمد عوامة 21563)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22464 in Urdu