مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
152. من لم ير بالمزارعة بالنصف (والثلث) والربع بأسا
جو حضرات نصف، ثلث اور ربع کے ساتھ مزارعت کرنے میں کچھ حرج نہیں سمجھتے تھے
ترقیم عوامۃ: 21652 ترقیم الشثری: -- 22560
٢٢٥٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن خالد الحذاء ان عمر بن عبد العزيز كتب إلى عدي ان يزارع بالثلث والربع.
حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے حضرت عدی رحمہ اللہ کو خط لکھا کہ مزارعۃ بالثلث اور ربع کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22560]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22560، ترقيم محمد عوامة 21652)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22560 in Urdu