🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
212. من كره الرجوع في الهبة
جو حضرات ہبہ دے کر رجوع کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22134 ترقیم الشثری: -- 23079
٢٣٠٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إبراهيم بن نافع عن الحسن بن مسلم عن طاوس قال: قال رسول الله ﷺ] (١) :"لا يحل لرجل ان يرجع في هبته إلا الوالد) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ما بين المعكوفين سقط من: [جـ، ع].
(٢) مرسل؛ طاوس تابعي، أخرجه النسائي (٦٥٣٥)، وعبد الرزاق (١٦٥٤٢)، والبيهقي (٦/ ١٧٩).

حضرت طاؤس سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آدمی کے لئے ہبہ دے کر رجوع کرنا حلال نہیں ہے سوائے اپنے بیٹے سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23079]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23079، ترقيم محمد عوامة 22134)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23079 in Urdu