🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
212. من كره الرجوع في الهبة
جو حضرات ہبہ دے کر رجوع کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22135 ترقیم الشثری: -- 23080
٢٣٠٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن هشام (بن سعد) (١) عن زيد بن اسلم عن ابيه قال: قال رسول الله ﷺ:"مثل الذي يعود في (صدقته) (٢) كمثل ⦗١٤٩⦘ الكلب يعود في قيئه" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (بن سعيد)، وفي [ز]: (عن سعيد).
(٢) في [ط، هـ]: (هبته).
(٣) مرسل؛ أسلم تابعي، وقد ورد متصلًا من حديث أسلم عن عمر مرفوعًا، أخرجه البخاري (٢٦٢٣).

حضرت اسلم سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص ہبہ دے کر واپس رجوع کرے اس کی مثال اس کتے کی ہے جو قے کر کے اس کو چاٹ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23080]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23080، ترقيم محمد عوامة 22135)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23080 in Urdu