مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
30. (يؤذن) بليل (أيعيد) الأذان أم لا؟
اگر موذن نے فجر کی اذان طلوع صبح سے پہلے دے دی تو اعادہ اذان ہوگا یا نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 2321 ترقیم الشثری: -- 2327
٢٣٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو خالد عن اشعث عن الحسن قال: اذن بلال بليل فامره النبي ﷺ ان ينادي: (نام العبد) (١) ، فرجع فنادى: (نام العبد) (٢) وهو يقول: ليت بلالا لم تده امه، وابتل من نضح دم جبينه، قال: وبلغنا انه امره ان يعيد الاذان (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (ألا إن العبد نام).
(٢) في [هـ]: (العبد نام).
(٣) مرسل ضعيف؛ لحال أشعث، وأخرجه مرسلًا عبد الرزاق (١٨٨٨)، والدارقطني ١/ ٢٤٤، والبيهقي ١/ ٣٨٤، وأخرج نحوه متصلًا عن ابن عمر: أبو داود (٥٣٢)، والدارقطني ١/ ٢٤٤، والطحاوي ١/ ١٣٩ ومن حديث أنس أخرجه البزار (٣٦٤/ كشف)، والدارقطني ١/ ٢٤٥.
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ حضرت بلال نے ایک مرتبہ رات کو اذان دے دی۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ جا کر اعلان کریں کہ بندہ سو گیا! وہ واپس گئے اور انہوں نے یہ اعلان کیا کہ بندہ سو گیا۔ ساتھ ساتھ یہ شعر پڑھ رہے تھے: کاش بلال کو اس کی ماں نے جنا ہی نہ ہوتا اور کاش خون سے اس کی پیشانی تر ہوچکی ہوتی۔ راوی فرماتے ہیں کہ ہمیں یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں اذان کے اعادے کا حکم دیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2327]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2327، ترقيم محمد عوامة 2321)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2327 in Urdu