مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
253. في الرجل يهدي إلى الرجل، أو يبعث إليه
کوئی شخص کسی کو ہدیہ دے یا اُس کی طرف ہدیہ بھیجے
ترقیم عوامۃ: 22407 ترقیم الشثری: -- 23376
٢٣٣٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن نمير قال: حدثنا هشام بن سعد عن زيد ابن اسلم عن ابيه قال: سمعت عمر بن الخطاب يقول: ارسل إلي النبي ﷺ (بمال) (١) فرددته، فلما جئته به (قال) (٢) :"ما حملك (على) (٣) ان ترد ما ارسلت به اليك؟" قال: قلت (لي) (٤) يا رسول (الله) (٥) (٦) ان خيرا لك (الا) (٧) تاخذ من الناس، قال:"إنما ذاك ان تسال الناس، وما جاءك من غير مسالة فإنما (هو) (٨) ⦗٢٢١⦘ رزق (رزقكه) (٩) الله" (١٠) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، هـ].
(٢) في [أ، ح، ز، ط]: (فقال).
(٣) سقط من: [أ، هـ].
(٤) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٥) سقط من: [ز].
(٦) في [ح]: زيادة ﷺ، وفي [هـ]: زيادة (أليس قد أخبرتنا).
(٧) في [ح، ط]: (لا)، وفي [ج، ز]: (أن لا).
(٨) في [جـ، ز]: زيادة (هو).
(٩) في [ط، هـ]: (رزقه)، وفي [جـ]: (رزقاه).
(١٠) حسن؛ هشام بن سعد صدوق، أخرجه ابن خزيمة (٢٣٦٧)، والبزار (٢٧١)، وعبد بن حميد (٤٢)، وأبو يعلى (١٦٧)، والبيهقي (٦/ ١٨٤)، والبخاري في التاريخ (٨/ ٣٥٤)، وابن عبد البر في التمهيد (٥/ ٨٥).
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے لئے کچھ مال بھیجا جو میں نے واپس کردیا۔ پھر جب میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: جو مال میں نے تمہارے طرف بھیجا تھا اس کو واپس کرنے پر کس چیز نے تمہیں ابھارا؟ میں نے عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول 5! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا تھا: تمہارے لئے یہی بہتر ہے کہ تم لوگوں سے کچھ مت لینا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ اس وقت ہے جب تم خود لوگوں سے سوال کرو۔ جو تمہارے پاس بغیر سوال کے آئے وہ اللہ کا عطاء کردہ رزق ہے جو اللہ تمہیں عطا فرما رہا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23376]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23376، ترقيم محمد عوامة 22407)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23376 in Urdu