مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
253. في الرجل يهدي إلى الرجل، أو يبعث إليه
کوئی شخص کسی کو ہدیہ دے یا اُس کی طرف ہدیہ بھیجے
ترقیم عوامۃ: 22406 ترقیم الشثری: -- 23375
٢٣٣٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا مروان عن معمر عن الزهري عن السائب ابن يزيد قال: قال عمر: كان رسول الله ﷺ يعطيني (العطاء) (١) فاقول: يا رسول الله اعطه من هو احق إليه مني، فقال رسول الله ﷺ:"خذه فإما ان تموله، وإما ان تصدق به، وما جاءك من هذا المال وانت غير سائل ولا (مشرف) (٢) فخذه، وما لا فلا تتبعه نفسك" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، هـ]: (العطايا).
(٢) في [ط]: (مسرف).
(٣) رجاله ثقات، أخرجه عبد الرزاق (٢٠٠٤٥)، وأحمد (٢٨٠)، وأخرجه البخاري (٧١٦٣) من حديث السائب عن حويطب عن عبد اللَّه بن السعدي، وأخرجه مسلم (١٠٤٥) من حديث السائب عن ابن السعدي.
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے کچھ عطا فرمایا: میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول 5! جو مجھ سے زیادہ ضرورت مند ہے اس کو عطاء فرما دیں۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم لے لو، یا تم اس کو جمع کرتے جاؤ یا پھر اس کو صدقہ کردو۔ جو مال تم کو بغیر سوال کیے اور بنا طلب مل جائے تو اس کو لے لیا کر اور جو بنا مانگے نہ ملے تو اس کے پیچھے مت پڑا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23375]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23375، ترقيم محمد عوامة 22406)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23375 in Urdu