🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
299. في التجارة والرغبة فيها
تجارت اور اُس کی فضیلت میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22619 ترقیم الشثری: -- 23610
٢٣٦١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الاعمش (عن) (١) شقيق عن (مسروق) (٢) عن عائشة قالت: قال ابو بكر في مرضه الذي مات فيه: انظروا ما زاد في مالي منذ دخلت في الخلافة فابعثوا به إلى الخليفة من بعدي، فإني قد كنت استحله، وقد (كنت) (٣) اصبت من (الودك) (٤) نحوا مما كنت اصبت من التجارة، قالت عائشة: فلما مات نظرنا، فإذا عبد نوبي يحمل صبيانه، وناضح كان (يسنى) (٥) عليه قالت: فبعثنا بهما إلى عمر، قالت: فاخبرني (جريي) (٦) ان عمر بكى وقال: رحمة الله على ابي بكر! لقد اتعب من بعده تعبا شديدا (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (بن).
(٢) في [ز]: (مسارق).
(٣) سقط من [أ، ح].
(٤) في [ط]: (الورك).
(٥) في [أ، ح، ز، ط]: (يسقي).
(٦) أي: وكيلها، وفي [أ، ب، س، ط، هـ]: (جدي).
(٧) صحيح؛ أخرجه ابن سعد ٣/ ١٩٢، ومسدد كما في المطالب (٣٨٧٨)، والبيهقي ٦/ ٣٥٣، وابن عساكر ٣٠/ ٢٦٠، واللالكائي (٢٤٤٧).

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ جب حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا مرض الوفات قریب آیا، آپ نے فرمایا: میرے مال میں دیکھو خلافت میں آ نے کے بعد اس میں کتنا اضافہ ہوا ہے، اور وہ میرے بعد والے خلیفہ کو بھیج دو، بیشک میں اس کو حلال سمجھتا تھا، جتنا مال میں نے تجارت میں کمایا ہے تقریباً اتنی ہی مالیت کے جانور بھی میرے پاس موجود ہیں۔ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ جب ہم نے دیکھا تو ایک نوبی غلام (یعنی جس کی آنکھیں درست نہ ہوں اور وہ ٹھیک سے دیکھ بھی نہ سکتا ہو) تھا۔ جس نے اپنے بچے اٹھائے ہوئے تھے اور ایک اونٹنی تھی جس پر پانی لایا کرتے تھے۔ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ہم نے یہ سب عمر رضی اللہ عنہ کی طرف بھیج دیا۔ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ مجھے میرے دادا نے بتایا کہ عمر رضی اللہ عنہ رو پڑے اور فرمایا کہ ابوبکر پر اللہ رحم فرمائے انہوں نے اپنے بعد میں آنے والوں کو مشقت میں ڈال دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23610]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23610، ترقيم محمد عوامة 22619)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23610 in Urdu