🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
299. في التجارة والرغبة فيها
تجارت اور اُس کی فضیلت میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22620 ترقیم الشثری: -- 23611
٢٣٦١١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن محمد بن قيس عن جامع بن ابي راشد قال: قال عمر: لولا هذه البيوع صرتم عالة على الناس (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ جامع بن أبي راشد لا يروي عن عمر.
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر یہ خریدو فروخت نہ ہوتی تو تم لوگوں پر بوجھ بن جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23611]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23611، ترقيم محمد عوامة 22620)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23611 in Urdu