🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
309. في بيع الأصنام
بتوں کی بیع کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22685 ترقیم الشثری: -- 23681
٢٣٦٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب عن جرير بن حازم عن عبد الكريم عن مجاهد ان رجلا ورث اصناما من فضة وخنازير وخمرا، فسال عنها رهطا من اصحاب رسول الله ﷺ فكلهم [امره ان يكسر (الاصنام) (١) فيجعلهما فضة و] (٢) (كلهم) (٣) نهاه عن الخمر والخنازيز (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (الأصيام).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من [أ، ح، ط].
(٣) سقط من [أ، هـ، ح، ط].
(٤) ضعيف؛ عبد الكريم ضعيف.

حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص کو وراثت میں چاندی کے بت، خنزیر اور شراب ملی، اس نے صحابہ رضی اللہ عنہ م کی ایک جماعت سے اس کے متعلق دریافت کیا، ان سب نے اس کو حکم دیا کہ بتوں کو توڑ کر چاندی بنا لے اور پھر فروخت کر اور سب نے شراب اور خنزیر کی بیع سے منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23681]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23681، ترقيم محمد عوامة 22685)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23681 in Urdu