🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
310. في كسب الأمة
برائیں (امہ) کے کسب (کمایا ہوا مال) کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22686 ترقیم الشثری: -- 23682
٢٣٦٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن ابي (بلج) (١) الفزاري عن عباية ⦗٣٠٨⦘ ابن (رفاعة) (٢) بن (رافع) (٣) الانصاري ان جده توفي وترك امة (تغل) (٤) ، فذو ذلك للنبي ﷺ فكره كسب الامة وقال:"لعلها (ان) (٥) لا تجد فتبغي بنفسها" (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ، ط]: (صالح)، وفي [ز]: (أفلح).
(٢) في [ح]: (رفاع).
(٣) سقط من [ز].
(٤) في [ح]: غير واضح، وفي [أ، هـ]: (نفل).
(٥) في [جـ]: زيادة (أن).
(٦) مرسل؛ عباية تابعي، أخرجه أحمد (١٧٢٦٨)، والطيالسي (٩٦٩)، والطبراني (٤٤٠٨)، وابن الجعد في المسند (١٧٠٦)، وبنحوه أخرجه أبو داود (٣٤١٩)، والحاكم ٢/ ٤٢.

حضرت عبایہ بن رفاعہ فرماتے ہیں کہ ان کے دادا کا انتقال ہوا اور انہوں نے ایک باندی چھوڑی جو کمائی کرتی تھی۔ اس بات کا حضور 5 سے ذکر کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے باندی کی کمائی کو مکروہ قرار دیا اور فرمایا کہ شاید اس کے پاس کوئی راستہ نہیں اس لیے وہ ایسا کرتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23682]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23682، ترقيم محمد عوامة 22686)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23682 in Urdu