🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
310. في كسب الأمة
برائیں (امہ) کے کسب (کمایا ہوا مال) کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22687 ترقیم الشثری: -- 23683
٢٣٦٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شعبة عن محمد بن جحادة عن ابي حازم عن ابي هريرة قال: نهى رسول الله ﷺ عن كسب الامة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٢٨٣)، وأحمد (٧٨٥١).
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے باندی کی کمائی سے منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23683]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23683، ترقيم محمد عوامة 22687)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23683 in Urdu