مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
405. من قال: إذا (صرفت) الطرق والحدود فلا شفعة
جب راستے اور حدود الگ اور جدا ہو جائیں تو پھر حق شفعہ نہیں ہے
ترقیم عوامۃ: 23193 ترقیم الشثری: -- 24226
٢٤٢٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن خالد عن إياس ابن معاوية انه كان يقضي (بالجوار) (١) حتى جاءه كتاب عمر بن عبد العزيز: الا ⦗٤٥١⦘ يقضي به إلا ما كان (من) (٢) شريكين مختلطين، او (دارا) (٣) يغلق عليها (باب) (٤) (واحد) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (بالجار).
(٢) في [هـ]: (بين).
(٣) في [جـ]: (دار).
(٤) في [أ، ح، ط، ز]: (بابًا).
(٥) في [أ، ح، ط، ز]: (واحدًا).
حضرت ایاس بن معاویہ پڑوسیوں کے لئے شفعہ کا فیصلہ فرماتے تھے، یہاں تک کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز کا ان کے پاس خط پہنچا۔ اس میں تحریر تھا کہ پڑوسی کے حق میں فیصلہ نہ کیا کرو۔ ہاں البتہ اگر دونوں باہم شریک ہوں یا پھر گھر دونوں کا ایسا ہو کہ ایک ہی دروازہ دونوں کو سکتا ہو تو تب پڑوسی کے حق میں فیصلہ دے سکتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24226]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24226، ترقيم محمد عوامة 23193)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24226 in Urdu