🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
405. من قال: إذا (صرفت) الطرق والحدود فلا شفعة
جب راستے اور حدود الگ اور جدا ہو جائیں تو پھر حق شفعہ نہیں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23194 ترقیم الشثری: -- 24227
٢٤٢٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن جريج قال: اخبرني (الزبير) (١) (بن) (٢) موسى عن عمر بن عبد العزيز قال: إذا قسمت الارض (و) (٣) (حدت) (٤) وصرفت طرقها فلا شفعة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (الربيع).
(٢) في [ز]: (عن).
(٣) سقط من: [ط].
(٤) في [جـ]: (ووحدت).

حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے فرمایا: جب زمین تقسیم ہوجائے اور حد بندی ہوجائے اور راستے الگ الگ ہوجائیں تو حق شفعہ حاصل نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24227]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24227، ترقيم محمد عوامة 23194)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24227 in Urdu