مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
439. من قال: إذا كان الرهن عند المرتهن فهو أحق (به) من سائر الغرماء
رہن جب مرتہن کے پاس ہو تو پھر وہ باقی قرض خواہوں سے زیادہ حق دار ہے
ترقیم عوامۃ: 23386 ترقیم الشثری: -- 24428
٢٤٤٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن الحسن عن مطرف عن الحكم في الرجل يرهن الرهن ثم يموت صاحبه ولا يدع مالا غير الرهن، وعليه دين سوى (دين) (١) صاحب الرهن، قال: المرتهن احق بالرهن من غرماء الميت.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
حضرت حکم سے دریافت کیا گیا کسی شخص نے رہن رکھوایا پھر وہ فوت ہوگیا، اور رہن کے علاوہ کوئی اور مال نہیں چھوڑا، اور اس پر رہن کے علاوہ بھی قرضہ ہے؟ آپ نے فرمایا: میت کے قرض خواہوں میں سے رہن کا زیادہ حق دار مرتہن ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24428]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24428، ترقيم محمد عوامة 23386)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24428 in Urdu