🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
439. من قال: إذا كان الرهن عند المرتهن فهو أحق (به) من سائر الغرماء
رہن جب مرتہن کے پاس ہو تو پھر وہ باقی قرض خواہوں سے زیادہ حق دار ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23387 ترقیم الشثری: -- 24429
٢٤٤٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن قال: إن الرهن المقبوض إذا مات صاحبه او افلس فالذي (هو في يده) (١) احق به، فإن لم يكن مقبوضا فهو بين الغرماء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكرر في: [ز].
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر رہن پر قبضہ ہو اور اس کا مالک فوت ہوجائے یا مفلس ہوجائے تو جس کا قبضہ ہے وہ زیادہ اس کا حق دار ہے اور اگر قبضہ نہ ہو تو وہ قرض خواہوں میں تقسیم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24429]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24429، ترقيم محمد عوامة 23387)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24429 in Urdu