🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
589. في الشريك
شریک کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23735 ترقیم الشثری: -- 24810
٢٤٨١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: في المضارب يمر على العاشر فيهدي له (ويصنع) (١) له قارورة (من) (٢) الدهن، قال: يحسبه من الربح، فإن لم يكن (ربح) (٣) فمن راس المال، قال: يصانع بالبال عن المال.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ط]: (ويضع).
(٢) سقط من: [أ، ح، جـ، ز].
(٣) في [أ، ح، ط، ز]: (ربحا).

حضرت ابراہیم اس مضارب کے متعلق، جو عاشر کے پاس سے گذرے تو اس کو ہدیہ پیش کرے اور تیل کی شیشی کو تحفے میں دے، فرماتے ہیں کہ اس خرچہ کو وہ نفع میں سے شمار کرے گا اور اگر نفع نہ ہو تو رأس المال میں سے نکال لے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24810]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24810، ترقيم محمد عوامة 23735)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24810 in Urdu