مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
4. ما رخص فيه من الأدوية
جن روایات میں رخصت دی گئی ہے
ترقیم عوامۃ: 23902 ترقیم الشثری: -- 24980
٢٤٩٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن عبيد الله عن ام قيس ابنة محصن قالت: دخلت بابن لي على رسول الله ﷺ وقد اعلقت (عليه) (١) ⦗١١١⦘ من العذرة فقال:" (علام) (٢) (تدغرن) (٣) اولادكن (عليكن) (٤) بهذا العلاق؟ عليكن بهذا العود الهندي فإن فيه سبعة اشفية، (يستعط) (٥) به من العذرة، (ويلد) (٦) به من (ذات) (٧) (الجنب) (٨) " (٩) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زائدة من: [هـ].
(٢) في [هـ]: (على ما).
(٣) في [ز]: (تدعون).
(٤) سقط من: [هـ].
(٥) في [ح]: (يسقط)، وفي [هـ]: (يسعط).
(٦) في [ح، ط]: (ويلا).
(٧) في [أ، ح، ز، ط]: (ذوات).
(٨) في [ح]: (خبب).
(٩) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٧١٣)، ومسلم (٢٢١٤).
حضرت ام قیس بنت محصن سے روایت ہے۔ کہتی ہیں: کہ میں اپنے ایک بیٹے کو لے کر جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور میں نے حلق کے درد کی وجہ سے اس کو جونک لگا رکھی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تم اپنی کا گلا کیوں گھونٹ رہی ہو؟ تم یہ علاج کرو۔ تم یہ عود ہندی کو استعمال کرو۔ کیونکہ اس میں سات بیماریوں سے شفاء ہے۔ حلق کا درد ہو تو اس کو بذریعہ ناک کھینچا جائے اور ذات الجنب ہو تو اس کو منہ کے گوشہ سے استعمال کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24980]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24980، ترقيم محمد عوامة 23902)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24980 in Urdu