🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. ما رخص فيه من الأدوية
جن روایات میں رخصت دی گئی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23903 ترقیم الشثری: -- 24981
٢٤٩٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن ابي سفيان عن جابر قال: دخل رسول الله ﷺ على ام سلمة وعندها صبي (يبتدر) (١) (منخراه) (٢) دما، فقال النبي ﷺ:"ما (لهذا) (٣) ؟" قالوا: به العذرة، فقال: النبي ﷺ (٤) :"علام (تعذبن) (٥) اولادكن؟ إنما يكفي إحداكن ان تاخذ قسطا هنديا فتحكه بماء سبع مرات، ثم توجره إياه"، قال: ففعلوه فبرا (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (يندر).
(٢) في [أ، ح، ط]: (سحراه).
(٣) في [أ، ح، ز، ط]: (هذا).
(٤) في [ز]: ﵇.
(٥) في [ط]: (ــعرين)، وفي [ح]: (تغرين).
(٦) حسن؛ أبو سفيان صدوق، أخرجه أحمد (١٤٣٨٥)، والحاكم ٤/ ٢٠٥، وأبو يعلى (١٩١٢)، والبزار (٣٠٢٤/ كشف).

حضرت جابر سے روایت ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت ام سلمہ کے پاس تشریف لے گئے اور ان کے پاس ایک بچہ تھا جس کے نتھنون سے خون جاری تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا۔ ”یہ کیا ہے؟“ لوگوں نے بتایا۔ اس کو حلق کی بیماری ہے۔ اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم عورتیں کس بات پر اپنی اولادوں کو عذاب دیتی ہو؟ تم میں سے کسی ایک کے لئے صرف یہی کافی ہے کہ وہ ہندی لکڑی لے لے اور اس کو سات مرتبہ پانی میں رگڑ لے پھر اس کو بچے کے حلق میں ٹپکا دے“ راوی کہتے ہیں۔ لوگوں نے اس بچہ کے ساتھ ایسا ہی کیا اور وہ بچہ صحت یاب ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24981]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24981، ترقيم محمد عوامة 23903)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24981 in Urdu