مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
4. ما رخص فيه من الأدوية
جن روایات میں رخصت دی گئی ہے
ترقیم عوامۃ: 23904 ترقیم الشثری: -- 24982
٢٤٩٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب عن حميد عن انس عن النبي ﷺ قال:"إن امثل ما تداويتم به الحجامة والقسط (العربي) (١) لصبيانكم من العذرة، ولا تعذبوهم (بالغمز) (٢) " (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (العزلي)، وفي [هـ]: (البحري).
(٢) في [أ، ح، ط]: (بالغمر).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٦٩٦)، ومسلم (١٥٧٧).
حضرت انس، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ ”جو تم دوائیاں استعمال کرتے ہو ان میں سے بہترین دوائی حجامت (پچھنے لگوانا)، اور عربی لکڑی ہے۔ تمہارے بچوں کے حلق کی تکلیف کے لئے۔ اور تم بچوں کو گھونٹ کر عذاب نہ دو۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24982]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24982، ترقيم محمد عوامة 23904)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24982 in Urdu