مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
9. في التمر يحنك به (المولود)
نومولود بچہ کو کھجور کے ذریعہ تحنیک کرنے کے بارے میں احادیث
ترقیم عوامۃ: 23949 ترقیم الشثری: -- 25027
٢٥٠٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا خالد بن مخلد عن ابن مسهر عن هشام عن ابيه عن اسماء بنت ابي بكر انها اتت النبي ﷺ بابن الزبير حين وضعته، وطلبوا تمرة (حتى وجدوها) (١) ، فحنكوه بها (٢) ، (فكان) (٣) اول شيء دخل بطنه ريق رسول الله ﷺ (٤) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) في [ز]: (حتى وجدوها فحنكوه بها) زيادة.
(٣) في [ز]: (فقال).
(٤) ساقطة في: [جـ].
(٥) حسن؛ خالد بن مخلد صدوق، أخرجه البخاري (٣٩٠٩)، ومسلم (٢١٤٦).
حضرت اسماء بنت ابی بکر سے روایت ہے کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ابن زبیر کو … جب حضرت اسماء نے ان کو جنا …لے کر حاضر ہوئیں۔ اور صحابہ نے کھجور کی تلاش کی یہاں تک کہ مل گئی تو پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ابن زبیر کو کھجور کی گٹھی دی۔ پس جو چیز حضرت ابن زبیر کے پیٹ میں گئی وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا لعاب مبارک تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25027]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25027، ترقيم محمد عوامة 23949)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25027 in Urdu