مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
9. في التمر يحنك به (المولود)
نومولود بچہ کو کھجور کے ذریعہ تحنیک کرنے کے بارے میں احادیث
ترقیم عوامۃ: 23950 ترقیم الشثری: -- 25028
٢٥٠٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن نمير قال: حدثنا هشام عن ابيه عن عائشة ان رسول الله ﷺ (كان يؤتى) (١) بالصبيان فيبرك عليهم ويحنكهم (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (كابوتي).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٠٠٢)، ومسلم (٢٨٦).
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں بچوں کو لایا جاتا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے لئے برکت کی دعاء فرماتے اور ان کو گٹھی دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25028]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25028، ترقيم محمد عوامة 23950)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25028 in Urdu