مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
9. في التمر يحنك به (المولود)
نومولود بچہ کو کھجور کے ذریعہ تحنیک کرنے کے بارے میں احادیث
ترقیم عوامۃ: 23947 ترقیم الشثری: -- 25025
٢٥٠٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: (اخبرنا) (١) ابن عون عن انس بن سيرين عن انس ان ام سليم ولدت غلاما فقال لي ابو طلحة: احمله حتى تاتي (به) (٢) النبي ﷺ (٣) ، فاتى (به) (٤) النبي ﷺ (٥) وبعث معه بتمرات، فاخذه النبي ﷺ (٦) فقال:"معه شيء؟" قالوا: نعم، تمرات، فاخذها النبي ⦗١٢٣⦘ ﷺ (٧) فمضغها ثم (اخذه) (٨) من فيه، فجعله في في الصبي، ثم (حنكه) (٩) به وسماه عبد الله (١٠) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (أنبأنا).
(٢) ساقطة في: [ز].
(٣) في [أ، ح]: ﵇.
(٤) ساقطة في: [ط].
(٥) في [ز]: ﵇.
(٦) في [أ، ز]: ﵇.
(٧) ساقطة في: [ز].
(٨) في [ز]: (أخذ).
(٩) في [أ، ح، ط، هـ]: (حنك).
(١٠) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٤٧٠)، ومسلم (٢١٤٤).
حضرت انس سے روایت ہے کہ حضرت ام سلیم کا ایک بچہ پیدا ہوا تو مجھے ابو طلحہ نے کہا۔ اس بچہ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لے جاؤ۔ پس یہ بچہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں لایا گیا اور اس بچہ کے ہمراہ چند کھجوریں بھی بھیجی گئی تھیں۔ چناچہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس بچہ کو لیا اور فرمایا ”اس کے ساتھ کوئی چیز ہے؟“ لوگوں نے جواب دیا۔ جی ہاں! کھجوریں ہیں۔ اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھجوریں لیں اور ان کو چبایا پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے منہ مبارک سے (چبائی ہوئی کھجور) لی اور اس کو بچہ کے منہ میں ڈال دیا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے تالو کو ملا اور اس کا نام آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عبد اللہ رکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25025]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25025، ترقيم محمد عوامة 23947)
ترقیم عوامۃ: 23948 ترقیم الشثری: -- 25026
٢٥٠٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن (بريد) (١) بن عبد الله عن ابي بردة عن ابي موسى قال: ولد لي غلام، (فاتيت) (٢) النبي ﷺ فسماه إبراهيم، وحنكه بتمرة (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في (ع): (يزيد).
(٢) في [جـ]: (فأتيته).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٤٦٧)، كما أخرجه مسلم (٢١٤٥)، وأحمد (١٩٥٧٠) من طريق المؤلف.
حضرت ابو موسیٰ سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ میرے ہاں بچہ پیدا ہوا۔ میں (اسے لے کر) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا نام ابراہیم رکھا اور اس کو اپنی کھجور سے گٹھی دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25026]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25026، ترقيم محمد عوامة 23948)
ترقیم عوامۃ: 23949 ترقیم الشثری: -- 25027
٢٥٠٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا خالد بن مخلد عن ابن مسهر عن هشام عن ابيه عن اسماء بنت ابي بكر انها اتت النبي ﷺ بابن الزبير حين وضعته، وطلبوا تمرة (حتى وجدوها) (١) ، فحنكوه بها (٢) ، (فكان) (٣) اول شيء دخل بطنه ريق رسول الله ﷺ (٤) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) في [ز]: (حتى وجدوها فحنكوه بها) زيادة.
(٣) في [ز]: (فقال).
(٤) ساقطة في: [جـ].
(٥) حسن؛ خالد بن مخلد صدوق، أخرجه البخاري (٣٩٠٩)، ومسلم (٢١٤٦).
حضرت اسماء بنت ابی بکر سے روایت ہے کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ابن زبیر کو … جب حضرت اسماء نے ان کو جنا …لے کر حاضر ہوئیں۔ اور صحابہ نے کھجور کی تلاش کی یہاں تک کہ مل گئی تو پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ابن زبیر کو کھجور کی گٹھی دی۔ پس جو چیز حضرت ابن زبیر کے پیٹ میں گئی وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا لعاب مبارک تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25027]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25027، ترقيم محمد عوامة 23949)
ترقیم عوامۃ: 23950 ترقیم الشثری: -- 25028
٢٥٠٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن نمير قال: حدثنا هشام عن ابيه عن عائشة ان رسول الله ﷺ (كان يؤتى) (١) بالصبيان فيبرك عليهم ويحنكهم (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (كابوتي).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٠٠٢)، ومسلم (٢٨٦).
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں بچوں کو لایا جاتا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے لئے برکت کی دعاء فرماتے اور ان کو گٹھی دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25028]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25028، ترقيم محمد عوامة 23950)