🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. في المريض ما يرقى به وما يعوذ به؟
مریض کے بارے میں، کس چیز سے دم کیا جائے اور کس سے تعویذ دیا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24034 ترقیم الشثری: -- 25114
٢٥١١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن عاصم بن (عبيد الله) (١) عن زياد بن ثويب عن ابي هريرة قال: دخل علي رسول الله ﷺ وانا اشتكي، فقال: (الا) (٢) ارقيك برقية علمنيها جبريل"بسم الله ارقيك، (والله) (٣) يشفيك، من كل (ارب) (٤) يوذيك، ومن شر النفاثاث في العقد، ومن شر حاسد إذا حسد" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (عبد اللَّه).
(٢) في [ط]: (لا).
(٣) في [ز]: (وبسم اللَّه).
(٤) في [ط]: (رب).
(٥) مجهول؛ لجهالة زياد بن ثويب، أخرجه أحمد (٩٧٥٧)، وابن ماجه (٣٥٢٤)، والنسائي في الكبرى (١٠٨٤١)، والحاكم ٢/ ٥٤١، والمزي ٩/ ٤٣٨، والطبراني في الدعاء (١٠٩٦).

حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس تشریف لائے جبکہ مجھے کوئی تکلیف تھی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ ”کیا میں تمہیں اس رقیہ کے ذریعہ دم نہ کروں جو مجھے جبرائیل نے سکھایا تھا، اللہ کے نام سے میں تمہیں دم کرتا ہوں اور اللہ تعالیٰ تمہں شفاء دے ہر اس مصیبت سے جو تمہیں اذیت دے اور گرہوں میں پھونکنے والیوں کے شر سے اور حاسد کے شر سے جب کہ وہ حسد کرے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25114]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25114، ترقيم محمد عوامة 24034)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25114 in Urdu