مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
25. في المريض ما يرقى به وما يعوذ به؟
مریض کے بارے میں، کس چیز سے دم کیا جائے اور کس سے تعویذ دیا جائے
ترقیم عوامۃ: 24035 ترقیم الشثری: -- 25115
٢٥١١٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عبد ربه (عن) (١) عمرة عن عائشة ان رسول الله ﷺ (كان) (٢) مما يقول للمريض (ببزاقه) (٣) بإصبعه:"بسم الله (بتربة) (٤) ارضنا بريقة بعضنا يشفى سقيمنا بإذن ربنا" (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (أن).
(٢) في [ز]: (سقطت).
(٣) في [ط]: (مرامه).
(٤) في [أ، ب، هـ]: (تربة).
(٥) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٧٤٦)، ومسلم (٢١٩٤).
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مریض کے لیئے (بطور دم) جو پڑھتے تھے اس میں یہ الفاظ بھی تھے جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے تھوک کو انگلی کے ساتھ لگا کر کہتے تھے۔”: اللہ کے نام سے، ہماری زمین کی مٹی ہم میں سے بعض کی تھوک کے ساتھ مل کر ہمارے پروردگار کے حکم سے ہمارے بیمار کو شفا دیتی ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25115]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25115، ترقيم محمد عوامة 24035)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25115 in Urdu